نئی دہلی : پھولوں سے سجے خوبصورت ریمپ پر ماڈلز نے فیشن ڈیزائنر روہت بال کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔ پیراہن میں سفید، سرخ، میرون، گولڈن اور سیاہ رنگ نمایاں رہا۔
پانچ روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں بارہ ممالک کے فیشن ڈیزائنر حصہ لیں گے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.