counter easy hit

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کے بھتیجے رانا عدیل کی دعوت ولیمہ سیاسی وسماجی اجتماع میں تبدیل 

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کے بھتیجے رانا عدیل کی دعوت ولیمہ سیاسی وسماجی اجتماع میں تبدیل

فیصل آباد (یس اردو نیوز) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کی دعوت ولیمہ فیصل آباد کے معروف ہوٹل میں انجام پائی جس میں شہر بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات مدعوتھیں۔اس موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں تمام سیاسی پارٹیوں کی معروف شخصیات شریک تھیں۔  اس موقع پر پروقار تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی۔ حاضرین نے رانا قاسم کے بیٹے اور رانا عباس کے بھتیجے رانا عدیل کو شادی خانہ آبادی پر مبارکباد پیش کی ۔

nephew, of, rana abbas, from, paris, walima, ceremony, held, at, Faisalabad, renown, political, and, influential, personalities, were, present, at, the, event nephew, of, rana abbas, from, paris, walima, ceremony, held, at, Faisalabad, renown, political, and, influential, personalities, were, present, at, the, event