yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں عدالت میں ایف آئی اے کے اہلکار کو تھپڑ دے مارے لیکن کیوں ؟سن کر عمران خان بھی غصے میں آ جائیں گے

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
NEPHEW, OF, IMRAN KHAN, INVOLVED, IN, SLAPPING, FIA, OFFICIAL, IMRAN KHAN, GOT, ANGRY, AFTER, LISTENING, THIS
Share this:

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے ایف اآئی اے کے نائب کو عدالت میں زور دار تھپڑ دے مارا ۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایک شلوا ر قمیض میں ملبوث شخص کے ساتھ الجھ رہے ہیں جو کہ ایف آئی اے کا اہلکار ہے ۔تاہم اب اس ویڈیو کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ۔
نجی ویب ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضاعابدی کا ہائیکورٹ سے متعلق بیان نشر کیا تھا اور اس کیس سے متعلق ویب ٹی وی کی جانب سے عمرا ن خان کے بھانجے حسان نیازی کو عدالت میں نمائندگی کیلئے اپنا وکیل مقرر کیا گیا تھا ۔
تاہم جس نے حسان نیاز کو اپنا وکیل تعینات کیا تھا اسی نے انہیں ہٹاتے ہوئے دوسرا نمائندہ مقرر کر دیا جس پر حسان نیاز ی شدید برہم ہو گئے اور اس کے ساتھ ان کی تلخ کلامی بھی ہوئی ۔ اور اسی دوران ایف آئی اے کے اہلکار ممتاز علی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب بڑھ رہے تھے کہ حسان نیازی ان کی طرف بڑھے اور ان پر لپکتے ہوئے تھپڑ رسید کر دیئے اور ساتھ کہا کہ کوئی اور آکر میرے موکل کا کیس عدالت میں پیش کر رہاہے اور تم نے سے روکا بھی نہیں ۔
اس لڑائی کے بعد ایف آئی اے کے نمائندے کی جانب سے اسلام آباد کے رمنا پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی ہے جس میں انہوں نے حسان نیاز ی کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے اپیل کی ہے ۔پولیس کا کہناہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کریں گے ۔

blob:https://www.dailymotion.com/3275fbf0-e0d8-48ad-8189-853b10d97897

 

 https://www.dailymotion.com/3275fbf0-e0d8-48ad-8189-853b10d97897

NEPHEW, OF, IMRAN KHAN, INVOLVED, IN, SLAPPING, FIA, OFFICIAL, IMRAN KHAN, GOT, ANGRY, AFTER, LISTENING, THISNEPHEW, OF, IMRAN KHAN, INVOLVED, IN, SLAPPING, FIA, OFFICIAL, IMRAN KHAN, GOT, ANGRY, AFTER, LISTENING, THIS

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
INTEREST, RATE, ON, TRANSACTIONS, WILL, BE, FINISHED, IN, RIASAT E MADINA, ANNOUNCED, BY, PRIME MINISTER
Previous Post ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، نورالحق قادری
Next Post نوجوت سنگھ سدھو کی چوہدری سرور سے ملاقات
NOJOT SINGH SIDHU, LIKES, IMRAN KHAN, AS WELL, AS, CHAUDHRY SARWAR, GOVERNOR, PUNJAB

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.