yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر قانونی ہے، پروفیسر جواہر لال نہرو یونیورسٹی

Yesurdu March 10, 2016 1 min read
Share this:
Nehru University
Nehru University

کراچی…………گزشتہ ماہ نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی میں طلبا کی طرف سے کشمیر کے حق میں آزادی نعروں کے بعد اب اسی یونی ورسٹی کے پروفیسر نے بھی کشمیر پر بھارتی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
پروفیسر کا کہنا ہے کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے، ہر کوئی جانتا ہے کہ بھارت کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔ 22فروری کو طلبا کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسرنیودتا مینن کا کہنا تھا کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے اور اس کی آزادی کے حق میں نعرے جائز ہیں۔ پروفیسر کا کہنا تھا کہٹائم اور نیوز ویک کی طرح کے غیر ملکی جرائد اور رسائل بھارت کے نقشے میں کشمیر کا مختلف نقشہ پیش کرتے ہیں، میگزین کی ایسی کاپیاں ہمیشہ تنازع کو جنم دیتی ہیں ان میگزین کو سنسر کیا جاتا ہے یا تباہ کردیا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب پوری دنیا کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے بارے میں بات کر رہی ہے تو کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے جائز ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق بی جے پی کے اسٹوڈنگ ونگ نے پروفیسر نیودتا کے بیان کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پروفیسر مینن اپنے بیان پر معذرت کریں۔پروفیسرمینن جواہر لال یونی ورسٹی کے انٹر نیشنل اسٹڈیز اسکول کے سینٹرفار کمپئیریٹو پالیٹکس اینڈ پولیٹیکل تھیوری سے وابستہ ہیں، پروفیسر کی کشمیر پر تقریر والی ویڈیویوٹیوب پر27 فروری کو اپ لوڈ کی گئی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بھارتی فوجی ،کشمیر میں خواتین کی آبروریزی کر رہے ہیں، کنہیا کمار
Next Post امریکا سےنفرت کرنے والے مسلمانوں کو آنےنہیں دیں گے:ٹرمپ

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.