yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف تمہارے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے گا، وزیر اعظم

MH Kazmi April 29, 2017 1 min read
Nawaz Sharif will not quit on you say, Prime Minister
Share this:

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف تمہارے کہنے پر استعفیٰ دے گا،سیاست اور ملک چلانا تمہارا کام نہیں، تم صرف کرکٹ کھیل سکتے تھے اب تو کرکٹ بھی نہیں کھیل سکتے، جو کھیل لی وہ کھیل لی۔

Nawaz Sharif will not quit on you say, Prime Minister
Nawaz Sharif will not quit on you say, Prime Minister

اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ 2013 والا منظر یاد آرہاہے،ابھی وہ منظر نہیں بھولاہوں کہ آپ نے 2017 میں نیا رکارڈ قائم کردیا، آپ کا جذبہ دیکھ کر دل بڑا خوش ہورہا ہے۔ ُآپ سے وعدہ کیا تھا موٹروے یہاں سے گزرے گی، مجھے یاد ہے ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو،آج وعدے کی توثیق کرنے آیا ہوں، موٹروے بنے گی، آپ کے وارے نیارے ہوجائیں گے۔وزیر اعظم نواز شریف نےاوکاڑہ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 20 کروڑ روپے ، اوکاڑہ اسپتال کو 200 بستروں سے بڑھاکر 500 بستروں کا اسپتال بنانے کے علاوہ اوکاڑہ میں انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کا نام لئے بغیر کہا انہیں جاکر بولو، جو آج کل چھوٹی چھوٹی جلسیاں کررہے ہیں،وہ یہاں آکر دیکھیں جلسہ کسے کہتے ہیں،یہ ہے پاکستان کے دل کا فیصلہ، اوکاڑہ پاکستان کا دل ہے،یہ جذبہ بتارہاہے دو ہزار اٹھارہ بھی مسلم لیگ ن کا ہوگا۔ وہ لوگ جو احتجاج کرتےہیں، لوڈشیڈنگ کے موجد آج لوڈشیڈنگ کی بات کررہے ہیں،2018 میں لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کردیا جائے گا،ہر مہینے میں ایک نیا کارخانہ تیار ہورہا ہے،اب بجلی آئے گی اور کبھی نہیں جائے گی،ان لوگوں سے پوچھو پاکستان کو اندھیروں میں کیوں دھکیلا۔ انہوں نے کہا ملک تیزی سے ترقی کررہاہے، دہشت گردی ختم ہورہی ہے،کراچی کا امن واپس آرہاہے، بجلی صرف آئے گی نہیں بلکہ سستی بھی ہوگی،احتجاج کرنے والے احتجاج ہی کرتے رہ جائیں گے،ہم سڑکیں بناتے جائیں گے، یہ سڑکیں ناپتے جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Letter to the Chief Justice supreme court for to take official guests as the Sajjan Jindal
Previous Post سجن جندال کو سرکاری مہمان بنا کر مری لے جانے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط
Next Post نوٹیفکیشن پیرا 18 کی سفارشات پر مبنی ہے، اسحاق ڈار
Notification is based on the recommendations of paragraph 18, Ishaq Dar

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.