yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

نواز شریف نے غیر ملکی شخصیت کے ذریعے سے عمران خان کو خفیہ پیغام پہنچایا، پیغام میں کیا لکھا ہے

Web Editor January 11, 2019 1 min read
Nawaz Sharif sent secret message to Imran Khan through foreign personality, what is written in the message
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید کا کہنا ہے کہ یہ جو خبریں چل رہی ہیں نہ کہ فلاں کی طبیعت خراب ہو گئی فلاں کو کچھ ہو گیا یہ سب غلط ہے۔جب کہ نواز شریف کو تو زرداری والے بڑے کمرے میں رکھا گیا ہے جب کہ مشقتی بھی ملا ہوا ہے اور من پسن کھانے بھی کھاتے ہیں۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ پانچ روز قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے غیر ملکی اہم شخصیت کے ذریعے سے وزیراعظم عمران خان کو پیغام بھجوایا کہ ہم پیسے دینے کو تیار ہیں بس ہمارے ساتھ ہلکا ہاتھ رکھا جائے۔تو میں سمجھتا ہوں کہ جب تک ان لٹریوں سے لوٹا ہوا پیسہ لے کر غریبوں پر نہ لگایا جائے تب تک اس احتساب کا کوئی فائدہ نہیں۔عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کو جیل میں ہیٹر بھی فراہم کیا گیا ہے اور ان کی مالش بھی روزانہ ہوتی ہے خیال رہے منگل کے روز کوٹ لکھپت جیل سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق تشویش ناک خبر سامنے آئی تھی کہ کوٹ لکھپت جیل میں موجود نواز شریف کی صحت بگڑ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اس وقت کوٹ لکھپت جیل میں موجود ہیں جہاں وہ العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سزاکاٹ رہے ہیں۔شدید ٹھنڈکی وجہ سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طبیعت بگڑی۔انکو تیز بخار،سر درد اور زکام کی شکایت ہے۔انکی طبیعت و مد نطر رکھتے ہوئے جیل کے معالج سے انکا چیک اپ کروایا جانا تھا تاہم سابق وزیراعظم نے اس کے لیے رضا مندی ظاہر نہیں کی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جیل حکام کو درخواست دی ہے کہ انکو انکے ذاتی معالج سے طبی معائنہ کروانے کی اجازت دی جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Officer Dr Anosh Masood Chaudhry performed best to solve crime cases last year:
Previous Post افسرڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے گذشتہ برس جرائم کیسز کو حل کرنے کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا:
Next Post آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: عدالت نے نامور خاتون سیاستدان پر فرد جرم عائد کر دی
Case of assets more than income: The court indicted a prominent female politician  

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.