yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف جیل سے باہر ہیں اب تو۔۔۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد (ن) لیگی قیادت پر برس پڑے

Web Editor October 23, 2018 1 min read
Nawaz Sharif is outside jail now ..
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک ن لیگیوں کے کمرہ عدالت میں بڑی تعداد میں آنے سے برہم ہو گئے اور کمرہ عدالت میں آنے والے لیگیوں کو کھری کھری سنا دیں۔جج ارشد ملک نے کہا کہ یہ اتنے سارے لوگ کمرہ عدالت میں کیوں آجاتے ہیں،
اب تو نواز شریف جیل میں نہیں ملنے والے باہر ملاقات کرلیا کریں، جج ارشد ملک نے کہا کہ جو کمرہ عدالت آجائے وہ باہر جانے کا نام نہیں لیتا، زیادہ لوگوں سے عدالت میں بے نظمی ہوتی ہے۔ایس پی سیکیورٹی جوڈیشل کمپلیکس نے کل نوازشریف کو پیش نہ کرنے کی تجویز دیدی۔زبیر خالد ایڈووکیٹ نے کہا کہ کل بابراعوان نے نندی پورکیس میں پیش ہوناہے،سیکیورٹی وجوہات آڑے آسکتی ہیں،جج ارشد ملک نے کہا کہ نندی پورریفرنس کی صبح سماعت کرلوں گا،فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت 10بجے رکھ لیں گے۔ جبکہ دوسری جانب سابق وزیراعظم نوازشریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے تو اس موقع پر ایک صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ آصف علی زرداری ملاقات کے لیے تیار ہیں تو کیا آپ بھی تیار ہیں؟۔تو نواز شریف صحافیوں کے سوال سے کترانے لگ گئے اور صحافی کے سوال کا رخ مریم اورنگزیب کی طرف موڑ دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میاں نواز شریف کی جگہ صحافی کو جواب دیا کہ حکومت کی نااہلی برقراررہی تو سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا.مریم اورنگزیب نے جواب دیا کہ آصف زرداری کے بیان کا پارٹی سطح پر جائزہ لے رہے ہیں.نواز شریف کے آصف علی زرداری سے متعلق سوال کا جواب نہ دینے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ،
نواز شریف بھی آصف علی زرداری کی طرح جواب دینے سے کترا رہے ہیں۔تاہم حقیقت یہ ہے کہ دونوں جماعتوں میں رابطے جاری ہے۔آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان بھی برف پگھلنے لگ گئی ہے جس نے حکومت کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔خیال رہے گذشتہ روز بتایا گیا کہ مولانا فضل الرحمن ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس بنانے کے لئے سرگرم عمل ہوگئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدرآ صف علی زرداری کے درمیان ملاقات کرانے کی کوشش کر رہے ہیں جو اپوزیشن جماعتوں کے آئندہ چند دنوں میں ہونے والے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔اس سلسلے میں اہم ترین پیش رفت سامنے آئی۔سابق صدر آصف زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے انکی رہائش گاہ پر پہنچے۔۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نئیر بخاری اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی آصف زرداری کے ہمراہ تھے۔س ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔اس ملاقات کے بعد دونوں رہنماوں نے میڈیا سے بات چیت کی۔اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ سب دوستوں کے ساتھ مل کرعدم اعتماد کی بات کی جاسکتی ہے۔مقصد حکومت گرانا نہیں ہے بلکہ جمہوریت کوبچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سے ڈیل کرنے کے لیے مشرف کا دور بہتر تھا۔گزشتہ سالوں میں پہلی بارجمہوری قوتیں کمزرورہوئی ہیں۔اختلاف کرنا بھی جمہوریت کی خوبصورتی ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pervez, musharraf, suffering, for, his, services, for, country, arbab muhammad khan
Previous Post پرویز مشرف کو پاکستان سے محبت اور مخلص کی سزا دی جا رہی ہے۔ارباب محمد طاہر خان
Next Post ڈالر گرل ایان علی عدالت سے مسلسل غیر حاضر ۔۔۔ مگر کیوں ؟ چونکا دینے والی وجہ سامنے آ گئی
The reason behind the shocking came

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.