counter easy hit

نواز شریف عوامی لیڈر ھیں، مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے،عوام کارکردگی سے مطمئن، وفاقی حکومت نے تاریخی کام کیے،ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ

Nawaz sharief, is popular, leader, among, people, and popularity, of PMLN, INCREASING, DAY, BY, DAY

اسلام آباد (رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے )ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ نے کہا ھے مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے قومی انتخابات وقت پر ھی ہونگے کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ نون پہلے زیادہ اکثریت سے حکومت بناۓ گی

IMG-20180125-WA0206

گوجرانوالہ این اے 101وزیر آباد سے تین بار قومی اسمبلی کا الیکشن جیت کر ہیٹرک کرنے والے ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ نے کہا نواز شریف عوامی لیڈر ھیں جن کی محبت کوئی عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتا اپوزیشن کا غیر فطری اتحاد بھی نون لیگ ٹف ٹائم نہیں دے سکتا عوام کارکردگی سے مطمئن ھے،موجود ہ حکومت کے دور حکومت میں دھرونوں کی سیاست نے کیی منصوبے متاثر کیے ،IMG-20180125-WA0197

اس کے باوجود وفاقی حکومت نے تاریخی کام کیے نوں لیگی قیادت میںاربوں ڈالروں کا سی پیک منصوبہ شروع ھوا ،لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ھوا ،کراچی میں امن کی بحا لی ممکن ھوئی ،دھشت گردی کا خاتمہ ممکن ھوا ،بلوچستان میں بغاوت کو کچلا گیا ،

ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ نے کہاکہ شہباز شریف تعمیر و ترقی کا نام ھے دوسرے صوبے بھی انکی تقلید کریں حلقہ گوجرانوالہ این اے 101و زیر آباد سے رسول نگر تک روڈ مکمل کی جا رہی ھے حلقہ انتخاب میں تین سے چار ارب کے ترقیاتی کام، کئے جا رھے ھیں جس میں و زیر آباد سے رسول نگر تک پختہ روڈ،وومن ڈگری کالج کا قیام ،سکولوں کی اپ گریڈشن ،ریسکیو ١١٢٢ کا قیام جیسے منصوبے شامل ھیں ریٹائرڈ جسٹس افتخار چیمہ اس حلقہ کے جیتنے کی ہیٹرک مکمل کرچکے ھیں ۔ جسٹس افتخاراحمد چیمہ نے 2008کے الیکشن میں حامد ناصر چٹھہ کو 2013کے الیکشن اور گزشتہ روز ہونے والے ضمنی الیکشن میں محمد احمد چٹھہ کو شکست دی تھی اور یوں اس حلقہ سے اپنی جیت کی ہیٹرک مکمل کی واضح رھے کہ ۔ این اے 101کی سیٹ سپریم سے کی طرف سے ن لیگ کے جسٹس رافتخار احمد چیمہ کے خلاف اثاثے چھانے کے عدالتی فیصلہ کے باعث خالی ہوئی تھی ۔ لیکن ن لیگ نےریٹائرڈ جسٹس افتخار چیمہ کو اپنا دوربارہ امید وار نامزدکیا ۔

IMG-20180125-WA0206

پی ٹی آئی نے حامد ناصر چٹھہ کے بیٹے محمد احمد چٹھہ اور پیپلز پارٹی نے اعجاز چیمہ کو میدان میں اُترا تھا ۔ لیکن مقابلہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان دیکھنے میں آیا ۔ حلقہ این اے 101کے ضمنی انتخابات میں پولنگ جاری،3لاکھ 86ہزار ووٹراپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ حلقہ میں مرد ووٹرزکی تعداد 2لاکھ 18ہزارجبکہ خواتین ووٹرز کی تعدادایک لاکھ68ہزارہے حلقہ میں 262 پولنگ اسٹیشن تشکیل دیے گئے تھے جن میں 43مردانہ، 43زنانہ اور 176مشترکہ تھے۔ جبکہ782 پولنگ بوتھ بنائے گئے جن میں 430مردانہ، 352زنانہ پولنگ بوتھ تھے سیکیورٹی کے حوالے سے تمام پولنگ اسٹیشن پر پولیس اور الیٹ فورس پاک فوج کے نگرانی انتخاب ھوا تھا ں این اے 101 کے ضمنی الیکشن نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے جسٹس افتخار چیمہ 82,420ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے محمد احمد چٹھہ 80,123ووٹ حاصل کر سکے تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website