counter easy hit

شرارتی بندروں نے صحافی کو مشکل میں ڈال دیا

براہِ راست رپورٹنگ کے دوران بعض اوقات ایسے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جس کی وجہ سے خبر دینے والے خود خبر کا حصہ بن جاتے ہیں۔

Naughty monkeys put the journalist in troubleکچھ ایسا ہی ایک نشریاتی ادارے کے صحافی کے ساتھ پیش آیا۔ برطانوی نیوز چینل کا رپورٹربرطانیہ کی کاؤنٹی کےچڑیا گھر میں اپنے فرائض انجام دینے میں مصروف تھا کہ اس دوران بھول سے بے چین مڈغاسکر کے بندروں (لیمرز) نے رپورٹر پر دھوا بول دیا ۔ شرارتی لیمرز نےصحافی کے کندھے پر چڑھ کر خوب تنگ کیا جس پر صحافی پہلے تو گھبرایا پھر ان شرارتوں سے خوب محظوظ ہوا اور اُنہیں کھانا بھی کھلایاجبکہ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔