yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

Yes 2 Webmaster February 14, 2015 1 min read
Abid Sher Ali
Share this:
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali

اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے انتہائی اہم مقابلے کو لے کر پاکستانی سیاستدان بھی کچھ جذباتی نظر آتے ہیں اسی لیے حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن پانی بجلی کے وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ اگر قومی ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر جذبات کا اظہار کرتے ہوئے بیشتر ارکان پارلیمنٹ نے روایتی حریف کے سامنے قومی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا اور اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہداللہ خان کا کہنا تھا کہ بھارت سے مقابلے میں ہماری ٹیم فیورٹ ہے اور اس بار بھارت سے جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے جب کہ پیپلزپارٹی کے رہنما ایازسومرو نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پاک سرزمین کے کھلاڑی جیت کر آئیں۔

وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا کہ اس وقت ٹیم اسپرٹ بہت بہتر ہے، قومی ٹیم اس بار نہ صرف بھارت سے جیتے گی بلکہ 1992 کی طرح فاتح بننے کی تاریخ بھی دہرائے گی جبکہ وزیر مملکت نے قوم کو خوشخبری بھی سنائی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر قومی ٹیم جیتتی رہی اور فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Reaction
Previous Post ری ایکشن
Next Post بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم
Nawaz Sharif

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.