yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نادرا اور عام پاکستانی

Yes 2 Webmaster August 25, 2015August 25, 2015 1 min read
Nadra Pakistan
Share this:
Nadra Pakistan
Nadra Pakistan

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
نادرا (نشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) وفاقی حکومت کا کماؤں پتر ہے۔اس پر پورے پاکستانیوں کو فخر بھی ہے اور ناز بھی ہے۔ دور حاضر میںجدت پسندی کی اہمیت و افادیت ماضی کے مقابلے میں زیادہ بڑھ گئی ہے۔نادرا کے فعل ہونے سے مختلف اقسام کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اکشر سیاست دانوں اور بیوروکریسی سمیت زمہدران افسران کو میڈیا سے گلہ شکوہ ہوتا ہے کہ میڈیا والے صرف منفی پہلوں اور محکموں کی خامیوں کو نمایاں کر کے بدنام کرتے ہیںاور میڈیا کی آڑھ میں اپنے جائز و ناجائز کام کرواتے ہیں۔ جیسے ایک ہاتتھ کی پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی اسی طرح صحافت میں بھی سب میڈیا والے ایک جیسے نہیں ہوتے۔گنتی کے دو چار آدمی اگر صحافت کا لبادہ اوڑھ کر اس مقدس پیشے کو بدنام کر رہے ہیں تو صحافی تنظیمیں بھی اپنی زمہ داری سے غافل نہیں رہ سکتی۔ ہر جگہ ایسے نام نہاد صحافیوں کے خلاف جہاد ہو رہا ہے ۔اور مجھے سلام پیش کرنا ہے ان میڈیا پرسن کو جو صحافت کے فراہض ادا کرتے ہوئے ہر وقت قلمی جہاد کا علم بلند کرتے نظر آتے ہیں ،سرکاری اور غیرسرکاری طور پر بھی صحافی برادری جو ملک و قوم کی ترقی کے لئے ظالموں اور شیطانوں کے سامنے سینہ تان کر فرنٹ لائین کا کردار ادا کر رہے ہیں ان کی بھی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔

بات نادرا سے صحافت پر چلی گئی، چھ ماہ قبل ایک محفل نعت پوران منعقد ہوئی جس میں میرے ایک دوست کا عمرہ کا ٹکٹ نکل آیا، دوست سفید پوش ضرور ہے مگر پانچ وقت کا نمازی اور ڈیوٹی کو ڈیوٹی سمجھ کر اپنا کام کرنے والا ہے۔ مبارک ہو مبارک ہو ، مبارکبادیں دوست کو مل رہی تھی۔۔۔ اللہ پاک اور پیارے نبی ۖ کے در پر حاضری ہو بس یہ ہی تمنا لئے پاسپورٹ آفس رابط کیا تو انہوں نے اسمارٹ کارڈ بنوانے کا مشورہ دیا۔ 1500 روپے کا ٹوکن لیا فوٹو اور ڈیٹا اپ لوڈ کروانے کے بعد ٹوکن لئے گھر آگیا جب ڈیلیوری تاریخ کو نادرا آفس پہنچا تو کارڈ کی بجائے کہا گیا کہ آپ کے والد کسی اور خاندان کے سرپرست بھی ہے پہلے وہ کینسل کرواؤ پھر ، میرے دوست نے نادرا آفس جلہم کے متعلقہ آدمی کو بتا یا ایسا کچھ بھی نہیں تو انہوں نے ایک چیچازاد ہمشیرہ کا نام دیا اور دوست نے بتایا وہ تو بیرون ملک ہے نادرا آفس میں موجود شخص نے فتویٰ جاری کیا کہ اس کو بیرون ملک سے پاکستان بلاؤ پھر مسلئہ حل ہوگا۔ ورنہ نہیں ۔دوست بے چارہ دیگر سفید پوش پاکستانیوں کی طرح چار پانچ ماہ در در کی ٹھوکریں کھا رہا تھا۔ ہر بار ایک نئی کہانی ڈرامائی صورت میں پیش کردی جاتی ہے۔ لگتا ہے عام آدمی کے لئے امریکہ کا ویزہ حاصل کرنا آسان مگر نادرا سے اپنا آئی ڈی کارڈ زلالت کے بغیر حاصل کرنا مشکل ہے۔

دوست نے کہا بیس سال سے شناختی کارڈ استعمال کر رہا ہوں دوتین بار گم ہوا تھا اور ایک بار ایکسپائر ہوا تھا تب کمپیوٹرنے کوئی اعتراض نہ لگایا اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے موقع پر کیوں کمپیوٹر میرے کارڈ کو روک رہا ہے؟جب میرا دوست بیرون ملک تھا تب اس نے اورسیز کارڈ بنوایا تھا۔۔۔ دوست نے دوسرے نادرا آفس ضلع گجرات سے اس کارڈ پر اپلائی کیا تو کارڈ بن گیا وہ بھی انگلش جسکی بنیاد پر اب اس کا پاسپورٹ جمع ہو گیا ہے۔وفاقی حکومت کا چہتا پتر نادراکچھ کاموں کی عوام کو بلکل سمجھ نہیں آتی۔جیسا کہ اگر کسی آدمی کا آئی کارڈ گم ہو جائے تو نادرا والے گمشدہ کی ایف آئی آر کا مطالبہ کرتے ہیں ، جو غیر ضروری ہے،کیونکہ ملک میں بائیومٹرک سسٹم فعل ہونے سے آئی ڈی کارڈ کا غلط استعمال نہیں ہو سکتا، اور پھر مزدور کی دہیاڈی کا مسلئہ بھی نہیں ہوگا، اور غریب مسکین کو شناختی کارڈ کے لئے پولیس رپورٹ حاصل کرنے کے لئے پولیس کو رشوت یا سیاستدان کے تلوے پولیس رپورٹ حاصل کرنے کے لئے چاٹنے نہ پڑے گئے،

نادرا میں جب بھی آئی ڈی کارڈ یا فارم بے کے لئے جانے کا اتفاق ہو تو ہر بار فارم تصدیق کروائے جاتے ہیں جن کا صرف ایک ہی مقصد نظر آتا ہے ،پاکستانیوں کو زلیل کرنا کیونکہ ڈیٹا تو پہلے ہی نادرا کے پاس ہوتا ہے۔ ماسوائے وہ کیس جو پہلی بار کمپیوٹرائزڈ ہو رہے ہیں،اسی طرح اب تمام یونین کونسل نادرا سے منسلک ہیں مگر بچوں کے انداج یعنی فارم بے یا آئی ڈی کارڈ کے لئے اپلائی کرنے والوں کے لئے تصدیقی عوامل لازمی ہے حالانکہ یونین کونسل کا برتھ سرٹیفیکیٹ بھی نادرا ہی جاری کرتا ہے۔نادرا آفس میں آنے والے سائلین کے لئے بائیومٹرک سسٹم والی مشینین نصب ہوں تا کہ احباب اختیار کو یہ باور ہو سکے لوگوں کو ایک کارڈ کے لئے کتنی بار اور کہاں کہاں سے آنا پڑتا ہے۔کیا یہ ممکن نہیں کہ ہر یونین کونسل جو پہلے سے ہی نادرا کے ساتھ منسلک ہے جو وہ برتھ سرٹیفیکیٹ جاری کرتی ہے اس کو فارم بے کا درجہ مل جائے؟

پاکستانیوں کے لئے اب حکومت کی طرف سے یہ بھی خوشی کی خبر ہے کہ کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفیکیٹ کی فیس بلکل ختم کر دی گئی ہے ، کاش حکومت یونین کونسل کے نخروں سے عوام کو بچانے کے لئے عملی اقدام اٹھائے۔یعنی بچے کی پیدائش کے انداج کے لئے والدین کی شناخت کافی سمجھی جائے یا پھر اگر گاؤں میں نمبرداروں اور شہروں میں کلاس ون گریڈ 17 کی تصدیق اگر لازمی ہے تو پھر جب لوگ یونین کونسل سے برتھ سرٹیفیکیٹ کے لئے رابطہ کرتے ہیں تو ایک تاریخ پیدائش کا سرٹیفیکیٹ مینول دیا جاتا ہے ساتھ ایک کمپیوٹر سرٹیفیکیٹ کے اجراء کا فارم ۔۔۔ جس کو مکمل کر کے پھر نمبردار کی تصدیق یا گریڈ 17 کے افسر کی تصدیق مانگی جاتی ہے، جو بلکل غیر ضروری ہے۔

ہم وقت حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ پاکستانیوں بلخصوص غریب عوام کے حال پر رحم کھا کر نادرا کے کمپیوٹر کو یہ بات سمجھا دی جائے۔۔۔۔۔۔ کہ نادرا کو کوئی حق نہیں کسی کی عذت نفس کو مجروع کرنے کے لئے غیر ضروری ااعتراضات اور غیر ضروری تصدیقیں کروانے سے روکا جائے

Doctor Tassawar Hussain
Doctor Tassawar Hussain

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mirza Shafique Jarraal
Previous Post راجہ مجاہد جرال کا آزاد کشمیر کے سابقہ وزیر شفیق جرال کی اٹلی آمد پر انتہائی خوشی کا اظہار
Next Post دہشتگردی کے کیسز جلد نمٹانے کیلئے ملٹری کورٹس کی تعداد بڑھانے کی منظوری
Raheel Sharif Conference

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.