counter easy hit

نصیر بھائی انتقال کر گئے

Naseer brother died

Naseer brother died

فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا سمجھے جانے والے نصیر بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔
لاہور: (یس اُردو) نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کا اہم حصہ سمجھے جانے والے نصیر بھائی کا انتقال ہو گیا ہے، إنا لله وإنا إليه راجعون۔ نصیر بھائی کو برصغیر کی موسیقی کا انسائیکلو پیڈیا سمجھا جاتا تھا۔ نصیر بھائی کو گانوں یا نغموں کے بول سن کر اس کے گلوکار، موسیقار، شاعر اور فلم کا نام بتانے میں مہارت حاصل تھی۔ اپنے مخصوص انداز کے باعث ناظرین میں بہت پسند کیے جاتے تھے۔نصیر بھائی کئی روز سے شدید شدید بیمار تھے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق انھیں گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہسپتال منقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج ان کا انتقال ہو گیا۔