yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے معصوم طلباء کے لئے ضلع بھر میں دعائیہ تقاریب

Yesurdu February 11, 2016 1 min read
Share this:
Nankana traffic
Nankana traffic

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)پنجاب ٹیچر یونین ضلع ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے معصوم طلباء کے لئے ضلع بھر میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا جن میں ضلعی صدر چوہدری منیر انجم ،سینئر نائب صدر نصرا للہ تارڈ ،جنرل سیکرٹری فیاض انجم ،نائب صدر پیر محمد شہزاد ،جوائنٹ سیکرٹری عبد الحق سیفی اور انفارمیشن سیکرٹری رانا محمد اسلم سمیت ضلعی ،تحصیل اور مراکز کے عہدیدران نے شرکت کی ،مختلف سرکاری تعلیمی اداروں میں ہو نے والی ان تقاریب کے دوران ننکانہ مانانوالہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے معصوم طلباء کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا کی گئی ،اس موقع پر جاں بحق طلباء کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی گئی ،تقاریب سے خطاب کرتے چوہدری منیر انجم ،فیاض انجم اور دیگر مقررین نے کہا کہ علم کی تلاش کے لئے گھروں سے نکلنے والے یہ معصوم فرشتے آخری سفر پر روانہ ہو گئے ،وہ شہید ہیں جو حصول علم کے لئے گھروں سے نکلے تھے ۔نبی رحمت ﷺ نے ہر انسان کو نصیحت کی تھی کہ وہ گود سے لے کر گور تک علم حاصل کریں اور یہ ننھے پھول اسی حدیث کی روشنی میں علم کے حصول کے سفر پر روانہ ہوئے تھے کہ وہ آخرت کے سفر پر روانہ ہو گئے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ننکانہ ٹریفک حادثے پر سیاسی ، صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت سکھ کمیونٹی کا اظہار افسوس
Next Post ایک ایک تھانہ کروڑوں میں بِکتا ہے، چیف جسٹس انورظہیرجمالی

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.