yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ننکانہ ٹریفک حادثے پر سیاسی ، صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت سکھ کمیونٹی کا اظہار افسوس

Yesurdu February 11, 2016 1 min read
Share this:
 Nankana traffic accident
Nankana traffic accident

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)ننکانہ ٹریفک حادثے پر سیاسی ، صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت سکھ کمیونٹی کا اظہار افسوس ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر سیاسی ،صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے بلند درجات کی دعا کی ہے ،ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل ،اراکین صوبائی اسمبلی ملک ذوالقرنین ڈوگر ،رانا جمیل حسن المعروف رانا گڈ خان،رانا محمد ارشد ،پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی صدر چوہدری امتیاز کاہوں ،نائب صدر چوہدری بشیر کاہلوں ،آل پاکستان مسلم لیگ سکاٹ لینڈ کے صدر چوہدری عبد الرشید گجر ،پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر و سابق ایم پی اے رائے شاہجہان احمد خاں بھٹی ،پیپلز لیبر بیور و کے ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری چوہدری امجد شکیل راہی ،پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدرچوہدری متصف سندھو،مرکزی رہنماء بریگیڈیئر(ر) پیر اعجاز حسین شاہ ،رانا شہزاد خالد مون خان ،جماعت اسلامی کے ضلعی امیر میاں زاہد ندیم ،چوہدری انور زاہد ایڈووکیٹ ، ڈسڑکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے چےئر مین حاجی عرفان الحسن بھٹی سمیت گوردوراہ جنم استھان ننکانہ صاحب کے ہیڈ گرنتھی گیانی بلونت سنگھ ،بین المذاہب مشاور تی کمیٹی پنجاب کے رکن گیانی جنم سنگھ ،مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے ضلعی صدر سردار کلونت سنگھ اور دیگر نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سردار سنت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کے 69 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات
Next Post ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے معصوم طلباء کے لئے ضلع بھر میں دعائیہ تقاریب

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.