counter easy hit

نانا پاٹیکر کی فلم اب تک 56 کا پہلا ٹریلر جاری

Nana Patekar

Nana Patekar

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر مجرموں کا ان کاؤنٹر کرنےآرہے ہیں۔ ان کی فلم ا ب تک چھپن 2 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رام گوپام ورما کی اب تک چھپن 2، فلم کے پہلے حصے کی ہی کڑی ہے، جو 56 ان کاؤنٹر کرنے والے پولیس افسر کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔

جس پر 56 ان کائونٹر کی بنیاد پر لگتے ہیں بدعنوانی کے الزامات ،مگر شہر میں جرائم کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے دوبارہ چارج دیا جاتا ہے۔اب تک چھپن کے سیکوئل کو دیکھنے کیلئے شائقین کو 27 فروری تک کا انتظار کرنا ہوگا۔