yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اہم ترین، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فورکا ڈبل ویک اینڈ شیڈول جاری کردیا

Web Editor March 23, 2018 1 min read
Other teams are ready to come to Pakistan exept West indies, Najam Sethi
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بورڈ کو اگلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آدھے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں ہم ڈبل ویک اینڈ میچز کرائیں گے جس میں جمعرات اور جمعہ کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اور ہفتہ اور اتوار کے میچز پاکستان میں ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ رواں سال پاکستان کے لیے مزید بیرون ممالک کی ٹیموں کی میزبانی کرنا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ 25 مارچ کو ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے بعد قومی ٹیم کے بیرونی دورے شیڈول ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہورہا ہے جس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان آئے گی اور اس کے بعد ہمارے پاس موقع نہیں ہے کیونکہ ہم کھیلنے کے لیے بیرون ملک جارہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ اگست اور ستمبر میں ہم ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے ساتھ 5 سے 7 میچز ہیوسٹن اور فلوریڈا میں کھیلنے کے لیے جگہ بنارہے ہیں تاہم اب تک یہ فیصلہ حتمی نہیں ہوسکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے آپشنز کو دیکھ رہے ہیں لیکن ہمارے پاس بیرون ملک کی میزبانی کا وقت نہیں ہے تاہم انہوں نے نام لیے بغیر کہا کہ کچھ ٹیمیں ہیں جو پاکستان میں کھیلنا چاہتی ہیں اور ہم ان کے ساتھ اگلے سال کا منصوبہ بنارہے ہیں اور ہم اعلیٰ سطح کی ٹیموں کو پاکستان لانا چاہتے ہیں جن سے ہم 3 سے 4 میچز نہیں پوری سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اب وقت نہیں ہے اور ہمیں تیاری کرنی ہوگی اور ایسا ہونے سے قبل قومی سطح پر سیکیورٹی کی صورتحال کو بھی بہترین بنانا ہوگا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اسلام آباد اور پشاور میں اسٹیڈیم کی تعمیر کی خوشخبری بھی سنائی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں ابھی مزید پی ایس ایل ہونے باقی ہیں۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کی فائنل کی طرف دیکھ رہے اور ایک جانب پہلی چیمپیئن شپ جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ ہے جبکہ پشاور زلمی دوسری چیمپیئن شپ جیت کر سامنے آئی ہے، اب فائنل جو بھی جیتے، جیت پاکستان کی ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
FRANCE, ARMED, PERSON, KILLED, FOUR, PEOPLE, IN, A, ROAD, FIRING, INCIDENT
Previous Post فرانس: سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، مسلح شخص کا داعش سے تعلق کا دعویٰ
Next Post .یوم پاکستان، اسلام آباد میں دن کے آغاز پر31 توپوں کی سلامی، مساجد میں ملک کی ترقی و استحکام کیلئے دعائیں ،مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی ، پاک فضائیہ کےدستے نے ذمہ داریاں سمبھالی …
23, MARCH, PAKISTAN, DAY, PARADE, AT, SHAKKAR PARIAN, ISLAMABAD

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.