counter easy hit

نواز شریف کو شفاف تحقیقات کیلئے مستعفی ہو جانا چاہئے ،نعمت اللہ

naimat ullaha

naimat ullaha

پیرس(عمیر بیگ)شریف خاندان کے متعلق پاناما لیکس کے انکشافات سے دنیا بھر میں ملک کی جگ ہنسائی ہوئی ہے، اور اس حوالے سے اپوزیشن کا وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ وقت کی آواز ہے۔ نواز شریف کو شفاف تحقیقات کے لئے اپنے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کی امیدیں عمران خان سے وابستہ ہیں۔ تحریک انصاف میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے