counter easy hit

پٹواری شریفوں نے ریاستی اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے، چوہدری ندیم

ch-nadeem=prisident-Youth-wing-PMLQ-France

ch-nadeem=prisident-Youth-wing-PMLQ-France

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق (یوتھ ونگ) کے صدر  جناب چوہدری ندیم افضل نے آج یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹواری شریفوں کا احتساب شروع ہو چکا ہے اور ان کی حکومت کا جانا اب نوشتہ دیوار بن چکا ہے

انہوں نے مزید کہا ہے کہ حکومت نے اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ عوام ق لیگ کے دور کو شدت سے یاد کر رہے ہیں جب بلدیاتی نظام کے ذریعے تمام طبقات کو یکساں ترقی کے مواقع حاصل ہوئے۔ 2013 سے آج تک صرف چوہے بلی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website