counter easy hit

وزیر اعظم کی رخصتی نوشتہء دیوار بن چکی ہے،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان نے کرپٹ مافیا کو ہر حال میں عوام کی قوت سے شکست دینے کا عزم کیا ہو اہے،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف آج خوف اور مایوسی کے عالم میں سیا سی اتحادیوں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں لیکن اب ان کی رخصتی نوشتہ دیواربن چکی ہے۔