counter easy hit

قوم کاسیاسی لڑائیوں میں الجھنا بیکار ہے :میاں حنیف

 Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(عمیر بیگ)پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے کیا، انہوں نے کہا کہ جس معاشرے میں برداشت کا مادہ ختم ہو جا تا ہے وہاں انتشار پھیلتا ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ عوام کے وسیع تر مفاد کے لئے اور قائد اعظم و علامہ اقبال کے نظریہ کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان کو ایک فلاحی ملک بنایاجائے۔