counter easy hit

حکومتی نااہلی نے عوام کو باہر نکلنے پر مجبور کر دیا‘ نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی احتساب تحریک پر عوام میں پایا جانیوالا جوش وخروش دیدنی ہے۔عمران خان نے تحریک کے لئے 7 اگست کی کال دی ہے مگر عوام اس سے قبل ہی سڑکوں پر آنے کے لئے تیار کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے جس بیدردی سے ملک کیساتھ کھلواڑ کیا ، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ احتساب تحریک حکمرانوں کو اقتدار کے ایوان چھوڑنے پر مجبور کر دے گی۔