yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

 سینئر راہنما مسلم لیگ ن دولتالہ نعیم نواز کیانی ترکی سپین ، فرانس سمیت یورپ کے خوبصورت شہروں کے بھرپور دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے، راجہ عبد الحمید رئیس آف نتھہ چھتر اور دیگر اوورسیز میزبانوں کی مہمان نوازی اوروضع داری کو سراہا

MH Kazmi April 29, 2019April 29, 2019 1 min read
naeem nawaz kayani, senior, leader, PMLN, doltala, reached, Pakistan, after,successful, visit, of, europe, ch abdul hameed, raees, natha chappar, received, him
Share this:

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) سینئر راہنما مسلم لیگ ن دولتالہ نعیم نواز کیانی ترکی سپین ، فرانس سمیت یورپ کے خوبصورت شہروں کے بھرپور دورہ   کے بعد وطن واپس پہنچ گئےوطن واپس پہنچنے پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دیار غیر میں اوورسیز پاکستانیوں راجہ عبد الحمید رئیس آف نتھہ چھتر گوجرخان اور صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ جیسے مخلص لوگ ملے جنہوں نے دیار غیر میں گھریلو رہن سہن کا احساد دلا کر ان کے دورہ کو یادگار بنا دیا۔ اس کیلئے وہ رئیس آف نتھہ چھتر راجہ عبدالحمید اور تمام اوورسیز دوستوں کے شکر گزار ہیں ۔
چوہدری نعیم نواز نے چوہدری عبدالحمید رئیس آف نتھہ چھتر سے ملاقات کو یادگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کا خلوص دیکھا اور پاکستان کیلئے وہ لازوال جذبہ دیکھا جو ہماری پہچان ہے۔ انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں خصوصاً سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی مہمان نوازی اور وضع داری کی بہت تعریف کی انہوں نے کہا کہ دیار غیر میں بھی انھیں گھر جیسا ماحول ملا اور دیسی کھانوں اور دیسی محفلوں نے ان کے دورہ کو یادگار بنایا ہے۔
قبل ازیں دورہ یورپ کے دوران  پیرس میں جاوید بٹ صدر مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے نعیم نواز کیانی کے اعزاز میں پرتکلف ناشتے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا جس میں معززین علاقہ چوہدری اعظم، میاں جعفر اقبال خونن، چوہدری امتیاز پکھووال ، چوہدری سلیم بوڑا، ملک انصر خان اور پیرس کی صحافتی برادری کی سرکردہ شخصیات مرزا خالد بشیر نے بھی شرکت کی تھی۔

naeem nawaz kayani, senior, leader, PMLN, doltala, reached, Pakistan, after,successful, visit, of, europe, ch abdul hameed, raees, natha chappar, received, him

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi expressed his sorrow and sadness on fatal accident of former federal minister for education Baligh Ur Rehman as a consequence of a car crash near Gojra Interchange
Previous Post وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
Next Post فلم ‘نقاب’ کی اداکارہ عُروشی شرما
The Actress of Movie 'Naqab' Urvashi Sharma

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.