yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

  بلدیہ لالہ موسیٰ میں تعینات سی اومقبول احمد بٹ صاحب کی ریٹائرمنٹ پر چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی طرف سے ان کے اعزاز میں پرتکلف الوداعی تقریب کا اہتمام  

Web Editor February 2, 2019February 2, 2019 1 min read
nadem asghar kaira, CHAIRMAN, LOCAL, GOVT, HELD, FAREWELL, FOR, MAQBOOL, AHMED BUTT
Share this:

لالہ موسیٰ (پ ر) بلدیہ لالہ موسیٰ میں تعینات سی اومقبول احمد بٹ صاحب کی ریٹائرمنٹ پر چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی طرف سے ان کے اعزاز میں پرتکلف الوداعی تقریب کا اہتمام  کیا گیا۔ چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے اس موقع پر کہا کہ مقبول احمد بٹ صاحب  نے بہت اچھا وقت گزارا انہوں نے ہر کام اور ہوموضوع پر اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے لالہ موسیٰ کی ترقی و خوشحالی میں بہترین کردار اداکیا۔ان کی خدمات کو یادرکھا جائیگا۔

اس موقع پر تقریب میں چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ، اپوزیشن لیڈر شبیر احمد بھٹی، ترجمان بلدیہ شکیل احمد قریشی اور ٹی ایم اے کا عملہ وہاں موجود تھا۔ تقریب کی صدارت مرزا طارق صاحب نے کی اور اس موقع پر چیئرمین بلدیہ کے پی اے محمد اشرف صاحب بھی موجود رہے۔ ٹی ایم اے بلدیہ کے ملازمین جناب سی او صاحب کی ریٹائرمنٹ پر افسردہ تھے اور ان کے جذبات قابل دید تھے۔ چیئرمین بلدیہ نے امید ظاہر کی کہ مقبول احمد بٹ صاحب جیسے فرض شناس سی او کی خدمات پر چلتے ہوئے تمام عملہ تندہی سے کام جاری رکھے گا اور ان کو رخصت کیا گیا ۔

چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے مزید کہا کہ مقبول احمد بٹ صاحب کا دور مثالی تھا۔ ٹی ایم اے کے ملازمین کی موجودگی میں ان کو نہائت عمدہ انداز میں الوداع کرنے کا مقصد تمام عہدیداران اور کارکنان کی حوصلہ افزائی ہے ۔ اپوزیشن لیڈر شبیر احمد بھٹی صاحب نے ان کو منصف سی او کا خطاب دیا جو ایسے دوست تھے جنہوں نے اپوزیشن اور حالیہ چیئرمین کا خیال نہ کرتے ہوئے تمام مسائل پر یکساں توجہ دی اور اٹھائے جانے والے تمام مسائل کے حل پر توجہ دی۔

اس تقریب کو تمام حاضرین   نے خوب سراہا۔ ندیم طارق صدیقی انفارمیشن سیکرٹری پی پی لالہ موسیٰ نے تقریب کے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسی تقاریب جاری رکھنے اورمثالی کام کی حوصلہ افزائی کے چیئرمین بلدیہ کے ویژن کا اعادہ کیا۔

nadem asghar kaira, CHAIRMAN, LOCAL, GOVT, HELD, FAREWELL, FOR, MAQBOOL, AHMED BUTTnadem asghar kaira, CHAIRMAN, LOCAL, GOVT, HELD, FAREWELL, FOR, MAQBOOL, AHMED BUTTnadem asghar kaira, CHAIRMAN, LOCAL, GOVT, HELD, FAREWELL, FOR, MAQBOOL, AHMED BUTT

nadem asghar kaira, CHAIRMAN, LOCAL, GOVT, HELD, FAREWELL, FOR, MAQBOOL, AHMED BUTT

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch sajjad doga, SENIOR, LEADER, PMLQ, FRANCE
Previous Post چوہدری برادران کی سیاست کے دروازے ملکی مفاد کیلئے کھلے رہتے ہیں، حکومت  ان کی خندہ پیشانی کو کمزوری نہ سمجھے، چوہدری سجاد ڈوگہ
Next Post پیرس میں پاکستانی وکشمیری برادری کا بھرپور احتجاج، پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے قاری فاروق احمد فاروقی کا پی ٹی وی کی لائیو نشریات میں اظہار خیال
qari farooq ahmed at live@5 PTV

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.