counter easy hit

لالہ موسیٰ، پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اورسابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی آزادکشمیر اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمد یاسین کی عیادت اورجلد صحتیابی کیلئے دعا

لالہ موسیٰ، پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اورسابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی آزادکشمیر اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمد یاسین کی عیادت اورجلد صحتیابی کیلئے دعا

لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اورسابق تحصیل ناظم لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی آزادکشمیر اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمد یاسین کے ایک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ان کی عیادت کیلئے ان کی رہائشگاہ آمد اوران کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی۔

چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے پیپلز پارٹی کے کارکنا ن کے ہمراہ محمد یاسین کی عیادت کی انھوں نے ان کی مزاج پرسی کی اور ان کے علاج معالجہ کے بارے میں دریافت کیا۔

Nadeem Asghar Kaira visited Muhammad yasin ppp leader

ch Nadeem Asghar Kaira visited senior leader muhammad yaseen at his home

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website