yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب ہیڈکوارٹرز بلڈنگ کی مرمت کا ٹھیکہ، بے ضابطگیوں کا انکشاف

Web Editor April 10, 2018April 10, 2018 1 min read
NAB headquarters, building repair contract, disclosure of disorders
Share this:

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی اے سی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ نیب ہیڈکوارٹرز بلڈنگ میں ہیٹنگ، وینٹیلیشن اور ائیرکنڈیشنگ کا ٹھیکہ چھ کروڑ روپے اضافی رقم میں دیا گیا۔ 23 کروڑ 57 لاکھ سے زائد کا منصوبے بعد میں تخمینہ 29 کروڑ 45 لاکھ لگایا گیا۔

NAB headquarters, building repair contract, disclosure of disordersپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ نیب ہیڈکوارٹر بلڈنگ میں ہیٹنگ، وینٹیلیشن اورائیرکنڈیشنگ کا 6 کروڑ روپے کے اضافی رقم کا ٹھیکہ دیا گیا۔ یہ منصوبہ 23 کروڑ 57 لاکھ سے زائد کا منصوبہ تھا مگر بعد میں اس کا 29 کروڑ 45 لاکھ کا تخمینہ لگایا گیا۔ کنٹریکٹ کی رقم میں 24.98 فیصد کا اضافہ ہوا۔ کمیٹی نے سیکرٹری وزارت ہاؤسنگ کو معاملے میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

کمیٹی نے ریٹائرڈ افسران کی ہاؤسنگ سکیم میں تاخیر اور ان سے 15 لاکھ جرمانے کے نوٹس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل کو آپ نے بھی ریٹائرڈ ہونا ہے، اس طرح زیادتی نہ کریں۔وزارت حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ اس پر 60 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ کمیٹی نے معاملے پر ڈاکٹر عارف علوی کی سربراہی میں کمیٹی بنادی ہے جو موقعہ پر ہاؤسنگ سکیم کا دورہ کریگی، کمیٹی نے تمام تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Karachi can not be hosted now, Governor Sindh
Previous Post کراچی کو اب یرغمال نہیں بنایا جاسکے گا ،گورنر سندھ
Next Post خواجہ آصف نا اہلی کیس میں فیصلہ محفوظ
Khawaja Asif Naqi case preserves the decision

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.