yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات سے متعلق نیب نے وضاحت جاری کردی

Web Editor May 9, 2018 1 min read
NAB has issued an explanation about the money laundering investigation against Nawaz Sharif
Share this:

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک اور وزیراعظم کی پارلیمانی تفتیش کی تجویز کے بعد نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ  سے متعلق تحقیقات پراپنی وضاحت پیش کردی۔

قومی احتساب بیویورو نے  وضاحتی بیان میں کہا کہ نیب نے میڈیارپورٹ پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات کافیصلہ کیا،نیب کی جاری کردہ پریس NAB has issued an explanation about the money laundering investigation against Nawaz Sharifریلیز ایک میڈیارپورٹ کہ منی لانڈرنگ کی رقم کب واپس لائی جائے گی کے عنوان سے نجی اخبار میں یکم فروری 2018ء کوشائع کالم کے تناظر میں جاری کی گئی۔

نیب کا کہنا تھا کہ میڈیارپورٹ میں ورلڈ بینک کی مائیگریشن اینڈریمیٹینس فیکٹ بک 2016سے متعلق واضح طور پر 4.9ارب ڈالر کاخطیر زرمبادلہ بھارت منتقل کئے جانے کاتذکرہ ہے،میڈیارپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اورسابق گورنراسٹیٹ بینک اشرف وتھرا،سابق ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سعید احمدکے ذریعے منی لانڈرنگ کی گئی 16-2015میں حکومت پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ سے چار ارب 90کروڑ ڈالرکی منی لانڈرنگ کی گئی۔

نیب نے میڈیارپورٹ پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات کافیصلہ کیا اور نیب کے مروجہ قانون کے مطابق جانچ پڑتال کررہاہے اس لیے یہ تاثرغلط ہے کہ نیب کامقصد کسی کی دل آزاری یاانتقامی کارروائی کرنا مقصود تھا،نیب کسی انتقامی کارروائی پریقین نہیں رکھتا بلکہ صرف اور صرف قانون کے مطابق ملک سے بلاامتیاز بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے پاکستان سے بھارت رقم بھجوانے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ معاملے کی 2016ء میں وضاحت کردی تھی، یہ الزام بے بنیاد ہے جب کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے منی لانڈرنگ سے متعلق پارلیمانی تفتیش کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پر دشمن ملک پر پیسہ بھیجنے کا الزام سنجیدہ معاملہ ہے اس لئے ایوان چیئرمین نیب کو طلب کرے اور ان سے پوچھ گچھ کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Baby's rare black bear born in the zoo
Previous Post چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا نایاب سیاہ ریچھ کا بچہ
Next Post حافظ آباد، نواحی گاوں ساکھی میں آسمانی بجلی گرنے سے13سالہ ذیشان حیدر موقع پر جاں بحق

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.