yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا

Web Editor May 30, 2018 1 min read
NAB got an important record related to the Orange Line Project
Share this:

لاہور: نیب نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا، نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا جبکہ حکومت پنجاب نے نیب کو اہم ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔

NAB got an important record related to the Orange Line Projectاورنج لائن ٹرین پراجیکٹ جس پر پہلے ہی سوالات اٹھتے رہے ہیں اور نیب اورنج لائن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کر رہا ہے۔ نیب کو مختلف ذرائع سے کئی اہم ریکارڈ مل گیا۔

ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین میں مہنگے ٹھیکے دئیے گئے، ٹھیکے دینے کے معاہدے میں من پسند شقیں شامل کی گئیں۔ ٹھیکیداروں کو جو ٹھیکہ دیا اس پر مکمل عملدآمد ہی نہ ہوا ہے۔ اورنج ٹرین روٹ پر ٹھیکیداروں کو ٹھیکہ دیا، پھر سڑکوں کے الگ سے ٹھیکے دئیے۔

نیب نے چائینہ سے ہونیوالا معاہدے کی کاپی فراہم کرنیکا حکم دیا ہے، مگر پنجاب حکومت نے چائینہ اور حکومت کے درمیان ہونیوالا معاہدہ نیب کو فراہم کرنے سے انکارکر دیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Singer Shakira became a voice against Palestinians, and refused to perform in Israel
Previous Post گلوکارہ شکیرا فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف آواز بن گئیں، اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار
Next Post لاہور :منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل خالی، طالبات گھروں کو روانہ
Lahore: Minhaj university's syllabus vacant, students leave home

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.