counter easy hit

میری کتاب موت کے بعد شائع کی جائے: عامر خان

ممبئی: میں چاہتا ہوں کہ میری ذاتی زندگی کے حوالے سے میرے تمام مداح میرے حوالے سے 50 سال بعد جانیں: اداکار

My book should be published after death: Aamir Khanعامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی پر مبنی کتاب لکھنے کی خواہش رکھتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسے میری موت کے بعد منظر عام پر لایا جائے۔ عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں اپنی زندگی پر مبنی کتاب لکھنے کی خواہش رکھتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسے میری موت کے بعد منظر عام پر لایا جائے کیونکہ میری زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی کے بارے میں لوگ آج سے 50 سال بعد جانیں کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ ابھی کوئی بھی ایسا مداح ہو گا جو میری زندگی کے بارے میں نہیں جانتا۔