counter easy hit

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

Muzaffargarh

Muzaffargarh

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی کے علاقے لنڈی پتافی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو مقامی زمیندار کے گھر ڈکیتی کے لیے داخل ہوئے تھے، مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔