yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

موسادسربراہ کی سرسری گفتگو، سی آئی اے نے ٹیم پاکستان بھیج دی

Web Editor May 27, 2018 1 min read
Mussadsarrah's Sarsari talk, CIA sent the team to Pakistan
Share this:

اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سابق سربراہ شبطائی شیوٹ نے اپنی کتاب اور انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع پر گفتگوکو امریکی سی آئی اے نے انتہائی غیر معمولی اور اتناسنجیدہ لیا کہ اپنی ٹیم کو پاکستان بھیج دیا ۔

Mussadsarrah's Sarsari talk, CIA sent the team to Pakistanموساد کے سابق سربراہ نے یہ بات حال ہی میں دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہی،موسادکے سابق سربراہ کا انٹرویو میں کہناتھا کہ 1990 میں ایک ریسٹورینٹ میں کھانے کے موقع پر سی آئی اے سربراہ کی تجزیاتی ٹیم کے ذمہ داران سے گفتگو میں پاکستان اور بھارت کی کشیدگی پر گفتگو ہو ئی تھی ،اسی گفتگو میں سرسری سی گفتگوکی تھی کہ دنیا میں اگر مزید کوئی جوہری ہتھیار استعمال ہوا تویہ میرے لئےنئی بات نہیں ہو گی ۔

گفتگو میں جب سی آئی اے کے اہلکار وں نے استفسار کیا کہ اس حوالے سےآپ کا ذہن کیاکہتا ہے تو میں نے اپنی بات پر زور دیتے ہو ئے کہاکہ پاک بھارت تنازع کا نتیجہ غیر معمولی اور دھماکا خیز ہو سکتا ہے،میں یہ بات صرف اپنے تجربے اور علم کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں لیکن میرے پاس کوئی خاص یا زیادہ معلومات نہیں ہیں لیکن طاقت اور ریاستی تنازع کسی بھی وقت دھماکا خیزی کا شاخسانہ بن سکتا ہے۔

سی آئی اے کے ماہرین نے میری باتوں کو انتہائی غیر معمولی اور سنجیدگی سے لیا اور وہ واپس واشنگٹن چلے گئے،انہوں نے معاملے کو کتنا سنجیدہ لیا مجھے اس کا اندازہ اس وقت ہو اجب انہوں نے ہنگامی بنیاد پر ایک ٹیم کو پاکستان بھیجا جس کا مقصد تنازع سمیت معاملے  کے اصل محرک کو سامنے لانا تھا ۔

اسرائیلی اخبار اس حوالے سے لکھتا ہے کہ موساد کے سابق سربراہ شبطائی شیوٹ کے تازہ ترین انٹرویو اور کتاب کی اہم بات یہ ہے کہ اس واقعے کے بعد انہوں نے غیر ملکی انٹیلی جنس کے ایجنٹوں کے ساتھ حساس اور سنگین نوعیت کےمعاملات سے متعلق کوئی لب کشائی نہیں کی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
England scored 242 runs, targeting Pakistan for 64 runs
Previous Post انگلینڈ 242 رنز بناکر آؤٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 64 رنز کا ہدف
Next Post وزیر اعظم کی جی بی اسمبلی آمد ،اپوزیشن کا واک آؤٹ
Prime Minister's GB Assembly, opposition to the opposition

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.