counter easy hit

مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ کی والدہ وفات پا گئیں

Regret

Regret

والنسیا: یہ نیوز بڑے افسوس کیساتھ لگائی جا رہی ہے کہ مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر اور معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری ریاست علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی اور چوہدری لیاقت علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔

انکا نماز جنازہ کل مورخہ 14 اگست بروزجمعہ 2015 صبح 8 بجے کو رتی پنڈی تحصیل پھالیہ میں ادا کی جائے گی۔ چوہدری ریاست علی پہلے ہی پاکستان میں موجود تھے۔ انکی والدہ کی وفات کی خبر یورپ بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔

دوست احباب چوہدری ریاست علی ان نمبروں پر پاکستان میں رابط کر سکتے ہیں۔ دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب درین حاصل کریں
رابط نمبر۔
0092 3476298438
0092 3338013818