yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔

F A Farooqi January 2, 2016January 2, 2016 1 min read
Muslims Hands International Dinner (15)
Share this:
Muslims Hands International Dinner
Muslims Hands International Dinner

پیرس (نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں پیرس میں مقیم تمام مکتبہ فکر سے رکھنے والوں نے شرکت کی. اس عشایہ کا مقصد مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کی سنہ ٢٠١٥ میں پاکستان میں کارکردگی کا جائزہ لینا تھا.تنظیم کے ڈائریکٹر فائنانس ڈاکٹر مبشر حسن نے حاضرین کو تنظیم کے پاکستان میں چلنے والے تمام پراجیکٹس سے آگاہ کیا .انہوں نے حاضرین کو آگاہ کرتے ہوۓ بتایا کہ گزشتہ سال کے زلزلہ متاثرین کے لیۓ ضلع سوات، اپر دیر ، لویر دیر ، شانگلہ اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں تقریباً دس ملین کا امدادی سامان جس میں خیمے ، ادویات اور خوراک کا سامان شامل تھا تقسیم کیا. اس مہم کے دوران 26671 خاندانوں کی مدد کی گئی. انہوں نے بتآیا کہ ضلع بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں IDPS کی امداد کے لئے ١٨٠٠عارضی رہائش گاہیں تعمیر کی گئیں ، جہاں موجود تمام متاثرین میں ہائجین کٹس ، خوراک کے پارسل اور ادویات بھی باہم پہنچائی گیئں . اس کے علاوہ دیگر مسلسل چلنے والے پراجیکٹس کے بارے میں بتاتے ہویے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے پاکستان کے تمام شہروں میں پچاسی ہزار قربانی اور دو ہزار خوراک کے پارسل تقسیم کیۓ، 540 ہینڈ پمپس ، 340 صاف پانی کے کویں اور 5 پانی کے فلٹرشن پلانٹ لگاے گئے . اس کے علاوہ حاضرین کو انہوں نے مسلم ہینڈز کے زیر اہتمام چلنے والے سکولوں کے بارے میں بھی بتایا جہاں 15110 بچے زیر تعلیم ہیں .
مسلم ہینڈز کے بانی سید لخت حسنین شاہ نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مسلم ہینڈز کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ چوبیس سال پہلے لگایا گیا ایک پودا ایک تناور درخت بن چکا ہے اور الله کے فضل و کرم اور آپ کے تعاون سے آج ہم دنیا کے پچاس سے زاید ممالک میں خدمات انجام دے رہیں ہیں . انہوں نے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں سے زور دیکر کہا کے وہ اپنے یورپین ہم وطنوں سے اچھے تعلقات قائم رکھیں اور انہیں اپنے حسن اخلاق سے متاثر کریں. بعد میں انہوں نے حاضرین کے سوالوں کے جواب دیے اور ان کا شکریہ ادا کیا

Muslims Hands International Dinner
Muslims Hands International Dinner

.

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post بلوچستان میں لیویز دیہی علاقوں میں امن برقرار رکھنے کی ذمے دار
Next Post پیرس میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں ایک عشایہ کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں
Muslims Hands International Dinner (6)

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.