yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشتاق احمد نے شائقین کرکٹ کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

MH Kazmi May 9, 2019 1 min read
Mushtaq Ahmed gave great news breaking news to fans
Share this:

Mushtaq Ahmed gave great news breaking news to fans

لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر مشتاق احمد نے پاکستانی کرکٹرشاداب خان کی بیماری کو پاکستان ٹیم کیلیے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلیے اچھا کمبی نیشن بنایا گیا تھا لیکن شاداب خان کی بیماری پاکستان ٹیم کیلیے ایک دھچکا ثابت ہوئی۔ نوجوان لیگ سپنر گگلی میں مہارت کی وجہ سے بیٹسمین کو تذبذب کا شکار رکھتے ہوئے اننگز کے درمیانی اوورز میں بڑے کامیاب ثابت ہوتے ہیں۔ سرفراز احمد بھی ان کی صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوئے انھیں اس وقت ہی بولنگ دیتے ہیں جب ٹیم کو وکٹ کی ضرورت ہوتی ۔ امید ہے کہ شاداب خان ورلڈ کپ سے قبل فٹ ہو کر ٹیم کو دستیاب ہوں گے ۔ بطورمتبادل اسکواڈ میں شامل کیے جانے والے یاسر شاہ کے بارے میں مشتاق احمد نے کہا کہ سینئر لیگ سپنر اگر اپنی گگلی کو بہتر بنائیں تو محدود اوورز کی کرکٹ میں بھی اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ ونر ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان کے پاس لیگ اسپنر، فلپر اور ٹاپ اسپنر جیسے ہتھیار موجود اورلائن لینتھ بھی اچھی ہے لیکن بیٹسمین آگے نکل اسٹروک کھیلنے لگیں تو دھوکا دینے میں کامیاب نہیں ہوتے۔ وہ گگلی کا مؤثر طریقے سے استعمال سیکھ جائیں تو ٹیم کیلیے زیادہ مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔ انٹرویو کے دوران ایک سوال پر مشتاق احمد نے کہا کہ میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کے امتزاج پر مشتمل پاکستانی بیٹنگ لائن کے بارے میں زیادہ فکرمند نہیں ہوں۔ البتہ بولنگ میں تجربے کی کمی نظر آتی ہے۔ جنید خان خود کو خطرناک پیس ہتھیار ثابت نہیں کر سکے ، نوجوان پیسرز محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی کو مسلسل رہنمائی کی ضرورت ہوگی ۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ کپتان سرفراز احمد دستیاب وسائل کو کس انداز میں استعمال کرتے ہیں ۔ دوسری جانب سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بالآخر پی سی بی سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی اور بتایا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ کام کرتے ہوئے میں اپنی موجودگی کا زیادہ احساس نہیں دلاسکا، اسی لیے الگ ہو جانا بہتر سمجھا، یہ بات درست ہے کہ بورڈ نے میرے معاہدے کی توسیع میں تاخیر کی، بہرحال ان کی اپنی پالیسی ہے جس سے کوئی اختلاف نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹر ویو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق باؤلنگ کنسلٹنٹ کاکہناتھا کہ سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کوچنگ میں میری خدمات حاصل کرنے کے خواہاں تھے، کیریبیئنز کے ساتھ وابستہ ہونا اس لیے پسند کیا کہ اپنی صلاحیتوں سے فرق ڈال سکتا ہوں۔مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈکپ میں میری دعائیں اور ہمدردیاں پاکستان کے ساتھ ہوں گی لیکن ایک پروفیشنل کے طور پر ویسٹ انڈین ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے 100فیصد صلاحیتوں کا استعمال کروں گا۔ واضح رہے کہ مشتاق کیریبیئن ٹیم کے بولنگ کوچ ہیں اور انگلینڈ میں ساتھ ہی رہیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Najam Sethi's auspicious discovery
Previous Post نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post شیڈول جاری کر دیا گیا
Schedule issued

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.