counter easy hit

قتل ، ڈکیتی، راہزنی کے مقدمات میں ملوث دس ملزمان سمیت 25اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا

Murder, the robbery,

Murder, the robbery,

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران قتل ، ڈکیتی، راہزنی کے مقدمات میں ملوث دس ملزمان سمیت 25اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا ہے جن سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، اس دوران فاروق آباد پولیس نے ایک نوجوان کاشف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 90لیٹر شراب برآمد کی ہے۔