counter easy hit

کالا باغ ڈیم کی تعمیر نا گزیر ہے،چوہدری منیر وڑائچ

Munir Warrich

Munir Warrich

پیرس(نمائندہ خصوصی)کا لا با غ ڈیم کی تعمیر کے بغیر پاکستا ن میں توانائی کا بحرا ن حل نہیں ہو سکتا، صرف کا لا با غ ڈیم کی تعمیر سے ہی 2رو پے فی یونٹ سستی ترین بجلی میسر آسکتی ہے جبکہ پاکستا ن سیلا ب کی تبا ہ کا ر یو ں سے بھی محفوظ ر ہ سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہندوستا ن کی آبی دہشت گر د ی سے نمٹنے کیلئے بھی کا لا با غ ڈیم کی تعمیر اشدضروری ہے۔