counter easy hit

سندھ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

 Munir Warrich

Munir Warrich

پیرس(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ایک بار پھر ٹارگٹ کلر کراچی کو یر غمال بنانے اور خون میں نہلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔امجد صابری کا قتل کھلی دہشت گردی اور بربربت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ فرقہ واریت پھیلانے کیلئے سازش کے تحت کچھ لوگ سر گرم ہوچکے ہیں