counter easy hit

منیر احمد مغل کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی کا انعقاد

Munir Ahmad Mughal

Munir Ahmad Mughal

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کی والدہ محترمہ کا گذشتہ ماہ 19 فروری کو پاکستان میں قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی کا انعقاد 22 مارچ بروز اتوار سپہر 15:15 بجے مسجد المدینہ 21 ڈسٹرکٹ میں کیا جائے گا۔

منیر احمد مغل کی جانب سے تمام پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ اجتمائی فاتحہ خوانی اور اجتمائی دعائیہ کلمات اور ختم شریف میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔