counter easy hit

عبدالستار ایدھی کے مشن کی شمع روشن کر نا ہو گی :منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس(نمائندہ خسوصی)ہمیں عبدالستار ایدھی کی وفات پر شمعیں جلانے کی بجائے ان کے مشن کی شمعیں روشن کر نا ہو ں گی ، ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ انہوں نے تمام عمر دکھی انسانیت کی خدمت کر کے خدمت انسانیت کی لازوال داستان رقم کی ہے وہ دکھی انسانوں کے لئے ایک مسیحا تھے جو اس دنیا فانی سے کوچ کر تے وقت بھی اپنی آنکھوں کا عطیہ دے گئے۔