counter easy hit

قوم دو وقت کی روٹی کو ترس ر ہی ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خسوصی) زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے والے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو بھی دیکھ لیں قوم دو وقت کی روٹی کو ترس ر ہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ گراں فروشی نے ماہِ رمضان کے بعد ایک دفعہ پھر سر اْٹھا لیا ہے عوام کے لئے جسم اور روح کا رشتہ قائم رکھنا محال ہو گیا ہے۔مون سون کی پہلی موسلادھار بارش نے ہی حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے حکومت پنجاب روایتی بیانات دے کربری الذمہ ہو جاتی ہے