yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

’’مسٹر انڈیا‘‘ کی شوٹنگ پر جونیئر آرٹسٹ سمجھاجاتا تھا، انیل کپور

Yes 1 Webmaster October 17, 2015 1 min read
Anil Kapoor
Share this:
Anil Kapoor
Anil Kapoor

ممبئی : بالی و وڈ اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی فلم ’مسٹر انڈیا‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک ‘جونیئر آرٹسٹ’ کی طرح سمجھا جاتا تھا تاہم اس فلم سے ایسی شہرت ملی کہ آج بھی دنیا میں مسٹر انڈیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔

یہ بات انھوں نے ممبئی فلم فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر’’مسٹر انڈیا‘‘ کی مکمل کاسٹ موجود تھی انیل کپور کا کہنا تھا کہ فلم ’’مسٹر انڈیا‘‘ ان کے کیرئیر کی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی تاہم اس دوران انھیں فلم کی مرکزی اداکارہ سری دیوی کے سامنے ایک جونیئر آرٹسٹ کی طرح سمجھا جاتا تھا۔

انیل کے مطابق سری دیوی اس دور کی اسٹار اداکارہ مانی جاتی تھیں جس کی وجہ سے فلم کے پروڈیوسر اور ہدایت کار سے لے کر تمام عملہ ان کی خاطر میں مصروف رہتا۔ فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے انیل کپور کا کہنا تھا کہ انھیں مختلف فلموں میں ’لکھن‘، ’جھکاس‘، ’اے جی او جی‘، ’منا‘، اور اب ’مجنو بھائی‘ کے لقب ملتے رہے، اس کے باوجود آج بھی لوگ ان کو ’مسٹر انڈیا‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post ڈاکٹر منصور کی کتاب منظر عام پر دربھنگہ میں تقریب رسم اجرا
Next Post برسلز میں ستائیس اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو احتجاجی مظاہرہ کرے گی
Ali Raza Syed

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.