yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملتان کے گرلز ہوسٹل کے بعد بہالپور کے ہسپتال سے برقع پوش نوجوان گرفتار ۔۔۔ کیا کارروائی ڈال رہا تھا ؟

MH Kazmi August 31, 2019 1 min read
Multan girls hostel arrested after a girl hostel from Bahawalpur hospital What was the action?
Share this:

Multan girls hostel arrested after a girl hostel from Bahawalpur hospital What was the action?

بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں برقعہ پہن کر وارداتیں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم حذیفہ کا تعلق لودھراں سے ہے، ملزم بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں برقعہ پہن کر وارداتیں کرتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ہسپتال میں خاتون کا موبائل چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، پولیس نے ملزم کو مزید تحقیقات کے لئے تھانہ کینٹ منتقل کر دیا ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حسینہ ناز کے بیٹے کو چرس برآمد ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ناکے پر تلاشی کے دوران حسینہ ناز کے بیٹے ذیشان سے آدھا کلو چرس برآمد ہوئی اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ بہاولپور سے منتخب ہونے والی رکن پنجاب اسمبلی حسینہ ناز کے بیٹے کو جوڈیشیل کردیا گیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سابق لیگی ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کے گھر سے چار من چرس برآمد کرکے بیٹے کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ نے ایک اور بڑی کاروائی کرتے ہوئے بہاولپور کی ن لیگی رہنما اور سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کے گھر پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار چرس برآمد کر لی ۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اتوار کے روز چھاپے کے دوران فوزیہ ایوب کے گھر سے 4 من چرس برآمد ہوئی جس کے بعد خاتون رہنما کا بیٹا طیب ایوب اور ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اینٹی نارکوٹکس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اینٹی نارکوٹکس نے بہاولپور کے علاقہ کوثر کالونی میں ن لیگی خاتون رہنما اورسابق ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا تو بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی جس پرسابق ایم پی اے کے بیٹے طیب ایوب کو گرفتار کرلیا گیا ۔بعد ازاں طیب ایوب کی نشاندہی پر مزید کاروائی کرتے ہوئے گذشتہ الیکشن میں آزاد امید وار پنجاب اسمبلی اسلم رند کے گھر پر بھی چھاپہ مارا کر ان کے بیٹے عدیل اسلم کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Gold ordinance pistols and rifles are also manufactured in the Pakistan Ordnance Factory. Who uses this weapon? The revelation will surprise you
Previous Post پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں سونے کی تہہ والے پستول اور رائفلیں بھی تیار ہوتی ہیں ، یہ ہتھیار کون استعمال کرتا ہے ؟ انکشاف آپ کو حیران کر ڈالے گا
Next Post اداکارہ ناہید شبیر نے دوسری شادی رچا لی ، مگر انکے نئے دولہا میاں کون ہیں اور کیا کرتے ہیں ؟ گرما گرم انکشاف
Actress Naheed Shabbir has married second, but who is his new groom and what do they do? Summer revealed

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.