counter easy hit

ملتان میں لڑکی نے جنس تبدیل کروا کے اپنی کلاس فیلو سے شادی رچا لی

Multan girl sex change for his got married with classmate's

Multan girl sex change for his got married with classmate’s

ملتان: تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ سجاد نے جنس تبدیل کروا کے اپنی دوست نازیہ سے شادی رچا لی۔

یس نیوز کے مطابق تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ نے جنس تبدیل کروا کے اپنا نام منہیل رکھ لیا اور اپنی کلاس فیلو ناذیہ سے شادی رچا لی۔ جنس کی تبدیلی کے بعد اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے والے منہیل کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر آج نشتر اسپتال کے میڈیکل بورڈ کےسامنے پیش کیا جائے گا اور کل اس کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔گزشتہ سماعت پر لڑکی سے لڑکا بننے والا نوجوان میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش نہیں ہوا تھا جس پرعدالت نے اسے گرفتارکر کے میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ دوسری جانب عائشہ سجاد نے عدالت میں درخواست دائرکی تھی کہ اس نے منہیل احمد سے پسند کی شادی کی تھی جس پر والدین نے اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرا دیا تھا جب کہ لڑکی ناذیہ کی ساس نے عدالت میں بیان دیا کہ اس کی بیٹی کی جنس تبدیل نہیں ہوئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website