counter easy hit

چائنہ پریمیئر لیگ ، جیانگ ژو کلب نے ایور گرینڈ کو ہرا دیا

China Premier League, Jiang Zhu beat Evergreen Club Grand

China Premier League, Jiang Zhu beat Evergreen Club Grand

دونوں ٹیموں میں پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا ، جیانگ ژو نے دوسرے ہاف میں دو گول کر کے کامیابی اپنے نام کر لی

بیجنگ:چائنا پریمیئر فٹبال لیگ میں جیانگ ژو کلب نے حریف ایور گرینڈ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔ چائنا پریمیئر فٹبال لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ، ایونٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ۔ جیانگ ژو اور ایور گرینڈ کلب ہوئے مدمقابل ۔ دونوں ٹیموں کا پہلے ہاف میں مقابلہ 0-0 سے برابر رہا ۔ دوسرے ہاف میں جیانگ ژو نے دفاعی چیمپئن ایور گرینڈ کے خلاف 2 گول کرکے میچ اپنے نام کرلیا ۔ ایک اور میچ میں ہیبی فورچون اور ہینگزو کلب میں مقابلہ ہوا ۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کئے ۔ امپائر کی وسل پر جب کھیل ختم ہوا تو دونوں ٹیمیں گول سے محروم تھیں ۔ اس طرح یہ میچ 0-0 سے برابر رہا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website