counter easy hit

ملتان: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق

MULTAN: A speeding

MULTAN: A speeding

اڈا لارڈ سے ملتان آنے والی باراتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی جس سے 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے، جن کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ملتان: (یس اُردو) دنیا پور روڈ پر اڈا لارڈ سے ملتان آنے والی باراتیوں سے بھری بس درخت سے ٹکرا گئی۔ بس کی زد میں آنے والے دو موٹر سائیکل سوار سخی جان اور یوسف دم توڑ گئے جب کہ بس میں سوار ایک ہی خاندان کے 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔