counter easy hit

ملتان: 1 سالہ بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا

Multan: 1-year-old

Multan: 1-year-old

ملتان میں اسپتال میں ایک سال کی بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا، سرکاری اسپتال انتظامیہ واقع کو چھپانے میں مصروف ہے۔
ملتان: (یس اُردو) 1 سالہ اقصیٰ کو انفیکشن کے باعث نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا جہاں اسپتال انتظامیہ نے نااہلی دکھاتے ہوئے بچی کو لال بیگ والی ڈرپ لگا دی، جس پر بچی کے ورثاء نے ڈرپ میں لال بیگ کی موجودگی کی اطلاع موقع پر موجود نرسوں کو دی تو انہوں نے ڈرپ اتار تو دی لیکن بچی کی حالت مزید خراب ہو گئی، بچی کے ورثاء نے اسپتال انتظامیہ سے واقع میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔