yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

Yes 2 Webmaster February 2, 2016February 2, 2016 1 min read
Kashmir Solidarity Day
Share this:
Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے صدر راجہ مختار احمد سونی، مسلم کانفرنس اسپین کے چیف آرگنائزر ملک محد شریف، پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر یوتھ ونگ اسپین کے صدر سردار محمد عارف نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جا کر 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں باقاعدہ شرکت کی دعوت دی۔

جسے چوہدری امتیاز لورا ں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے تمام دوستو ں‌اور فیڈریشن کے عہدیداران کے ساتھ شرکت کریں گے اور یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کو کامیاب بنائیں گے۔ اس موقع پر راجہ مختار احمد سونی نے کہا کہ کشمیر کاز کے لئے ہمارا پروگرام غیر سیاسی ہے جس میں آپ دوستو ں‌ کی شرکت ہمارے لئے خوشی کا باعث ہو گی۔

چوہدری امتیاز لورا ں کا کہنا تھا کہ کشمیر کی آزادی کیتحریک ہم سب کی ہے ۔ اور یورپ میں کشمیر کی آزادی کی تحریک کے متعلق ہو نے والے پروگرامز نہایت اہمیت کے حا مل ہیں ۔ جس سے مقامی لوگو ں‌ کو کشمیر کے بارے میں علم ہو رہا ہے۔

اس موقع پر چوہدری امتیاز لورا ں نے کہا کہ ہم ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئر مین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور عامر غوری کو بھی یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
France Voting
Previous Post اوورسیز پاکستانیوں‌ کو ووٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں الیکشن لڑنے کا بھی حق دو، زبیر گل
Next Post گوگل نے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کی تیاری کے لئے خفیہ طور پر سکائی بینڈر نامی پراجیکٹ شروع کر دیا
Solar Internet Drone

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.