yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

محرم الحرام کے پرامن ترین انعقاد پرتحریک انصاف کی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے، ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا، محمد اکرام رانجھا

MH Kazmi September 11, 2019 1 min read
MUHAMMAD IKRAM RANJHA, SENIOR LEADER, PTI, FRANCE
Share this:

محرم الحرام کے پرامن ترین انعقاد پرتحریک انصاف کی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے، ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا، محمد اکرام رانجھا

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما محمد اکرام رانجھا نے محرم الحرام کے دوران کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعات سے نجات اورپرامن عاشورہ جلوسوں کے ملک بھر میں انعقاد پر مرکزی حکومت کو داد تحسین دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں عوام نےمحرم الحرام کے موقع پربے مثال تعاون ، اخوت و بھائی چارے اور یک جہتی کا ثبوت دیتے ہوئے محرم الحرام کے جلسے جلوسوں میں انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے جس کے باعث اس موقع پر امن و امان برقرار رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ موثر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں یوم عاشور انتہائی پرسکون طریقے سے اختتام پذیر ہوا، اس بے مثال اتحاد و یک جہتی اور امن وامان کے قیام پر حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مکاتب فکر کے عوام الناس اور انتظامیہ کے افسران و اہل کار مبارکباد کے مستحق ہیں ۔

MUHAMMAD IKRAM RANJHA, SENIOR LEADER, PTI, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mian Muhammad Hanif, President, PMLN, France, expressed, his, grief, and admiration, for, ex-first, lady, for, three, times, begum, Kulsoom nawaz, on, her, first, death, anniverssary
Previous Post عظیم لیڈر محترمہ کلثوم نواز جنھیں تین مرتبہ خاتون اول رہنے کا اعزاز حاصل ہوا، محترمہ کلثوم نواز کی ناگہانی اورظالم نظام کے ہاتھوں کسمپرسی کا شکار موت نے ہر اہل دل پاکستانی کا دل چھلنی کیا ہے، میاں محمد حنیف
Next Post طویل عرصہ بعد پرسکون طریقے سے یوم عاشور کا انعقاد جمہوری حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے، چوہدری اشفاق جٹ
CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, ADMIRED, GOVT, ON, PEACEFUL, MOHARRMA UL HARAM

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.