yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹاہلی موہری میں عوامی مسائل حل کیے جائینگے، محمد بشارت راجہ، عامر محمود کیانی

Web Editor December 30, 2018 1 min read
MUHAMMAD BASHARAT RAJA, AND, AMIR MEHMOOD KAYANI, ADDRESSED, CORNER, MEETING, IN, TAHLI MOHRI
Share this:

راولپنڈی (یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ )وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اور صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کا ڈھیری ٹاہلی موری میں علاقہ مکینوں کے ساتھ کارنر میٹنگ میں خطاب
محمد بشارت راجہ کا کہناتھا کہ میں آپ لوگوں کا انتخابات سے قبل والا جوش اب بھی محسوس کر رہا ہوں ۔ الیکشن کے دوران جو بھی زمہ داریاں سونپی گئی وہ پوری کرئیں گے ۔ سب سے بڑا بنیادی حقوق آپ کا اور ہمارا رابطہ رہنا چاہیئے ۔ ان حالات میں ہمیں ملک ملا اس کو دہرانے کی ضرورت نہیں ۔ ہم علاقے کے مسائل ہر ممکن کوشش کریں گے
عامر محمود کیانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ جو عوام سے واعدہ کیا تھا احتساب کریں گے وہ ہم نے کرنا شروع کردیا ہے۔  کہتے ہیں عمران خان کو سیاست کرنا نہیں آتی ۔ ہم سیاست نہیں خدمت کرنا چاہتے ہیں ۔ مام علاقوں میں بڑی ڈسپنسریوں کو 24گھنٹے چلانا شروع کریں گے جو کیھ دیا اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ۔  چوروں کو نہیں چھوڑنا نیا گھر بنانے میں ٹائم لگتا ہے۔ اسی طرح نیا پاکستان بنانے میں تھوڑا ٹائم لگے گا۔
آخر میں بشارت راجہ نے موقع پر علاقے کے لیئے نیا ٹیوب ویل بنانے ۔ گلیوں کی پختگی۔اور گیس کی لوڈشیڈنگ کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The young generation has become a ship involved in negative activities from Rawalpindi's unfair leadership. nominated candidate National Assembly Asghar Ali Mubarak
Previous Post نوجوان نسل کی کردار سازی اور انکی تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ مولانا عمران عطاری
Next Post جی ہاں ! ہماری چیخیں نکل رہی ہیں ۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو
Yes ! Our squares are coming out. Bilawal Bhutto

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.