yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

Web Editor May 18, 2018May 18, 2018 1 min read
Muhammad Amir's fitness, began to consider the name of alternative bowler
Share this:

لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولر کے نام پرغور شروع ہوگیا۔

Muhammad Amir's fitness, began to consider the name of alternative bannerمحمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران فیلڈ میں تھوڑا ڈگمگاتے بھی دیکھے گئے، منیجمنٹ اہم بولر کے حوالے سے کوئی خطرہ مول لینے کو تیار نہیں، اگر مسائل میں اضافے کا خدشہ ہوا تو میدان میں نہیں اتارا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں قومی سلیکشن کمیٹی نے متبادل بولر کے نام پر غور شروع کردیا ہے، ریزروز میں موجود وہاب ریاض، میر حمزہ اور وقاص مقصود امیدواروں میں شامل ہیں، قومی سلیکشن کمیٹی محمد عامر کی فٹنس کے معاملے پر ٹیم انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔

دوسری جانب وہاب ریاض نے آپریشن کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا، فاسٹ بولر کا دو ہفتے قبل ناک کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے انھیں آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم اب انہوں نے ٹریننگ شروع کر دی۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پیسر کو منتخب نہیں کیا تھا، ان کا ڈربی شائر سے معاہدہ ہوچکا ہے اور وہ رواں سیزن میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل کر اپنی فارم بحال کرنے کا پلان بناچکے ہیں۔ mیاد رہے کہ پاکستان ٹیم کو 24اپریل سے لارڈز ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کے مقابل ہونا ہے،اس سے قبل محمد عامر پر بولنگ کو بوجھ لادنے یا گریزکرنے  کا فیصلہ اہم ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Tehreek-e-Insaf (PTI) has prepared a plan for the first 100 days of the government
Previous Post تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا
Next Post قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
The National Assembly approved the budget for the new financial year

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.