yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

مسٹر بین اپنے دوست ٹیڈی کے ہمراہ بکنگھم پیلس پہنچ گئے

Yes 1 Webmaster September 5, 2015 1 min read
Mr. Bean
Share this:
Mr. Bean
Mr. Bean

لندن : عالمی شہرت یافتہ کامیڈین مسٹر بین آج لندن کے بکنگھم پیلس میں اپنے ٹی وی شو کے 25 کامیاب سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے ہیں۔

بناء کچھ بولے صرف اپنی حرکتوں سے دنیا کو ہنسانے والے مسٹر بین کے ٹی وی شو کو 25 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ شو کے 25 سال مکمل ہونے پر مسٹر بین اپنے وفادار دوست ٹیڈی کو ساتھ لے کر بکنگھم پیلس پہنچ گئے۔

اپنے مخصوص انداز میں چہرے پر مسکراہٹ سجائے مسٹر بین جشن بھی اپنے انداز میں منا رہے ہیں۔ گاڑی تحفوں سے بھری ہوئی اور خود چھت پر لگے صوفے پر براجمان ہو کر گاڑی چلانےکی کوشش کرتے ہوئے مسٹربین کئی سال پہلے کیا گیا مظاہرہ دہرا رہے ہیں۔

ہمیشہ خاموش رہ کر اپنی عجیب و غریب حرکتوں سے لوگوں میں قہقہے بانٹنے والے مسٹر بین نے اپنے کیریئر کا آغاز 1990ء میں برطانیہ سے کیا لیکن جلد ہی ان کو عالمی شہرت حاصل ہوئی۔

اپنے 25 سالہ جشن کے بارے میں مسٹر بین کا کہنا ہے کہ آج ایک چھوٹی سی برتھ ڈے پارٹی مناؤں گا جس میں میرےاور ٹیڈی کے سواء کوئی نہیں ہو گا۔

مسٹر بین آج بھی اتنے ہی مشہور ہیں جتنے وہ 25 سال پہلے تھے۔ ایک طویل عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی مسٹر بین کا ہر شو منفرد اور مزاح سے بھرپور ہوتا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Wellcome
Previous Post فلم ویلکم کا سیکوئل ‘ویلکم بیک’ بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش
Next Post سورة القلم مکی 68
Surah Al Qalam

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.